بوم بوم آفریدی زخمی ہوگئے، ویڈیو دیکھیں
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں کراچی کنگز کا ٹاکرا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوا، میچ میں فیلڈنگ کے دوران بوم بوم آفریدی زخمی ہوگئے، پویلین میں ڈاکٹرز کے ٹریٹمنٹ کے دوران وہ تکلیف سے کراہتے رہے، اس دوران کیا ہوا، ویڈیو دیکھیں۔