شام میں باغیوں نے فوج کا ٹینک اور اسلحہ خانہ تباہ کر دیا
اسٹاف رپورٹ
دمشق: شام میں باغیوں نے فوج کا ٹینک اور اسلحہ خانہ تباہ کردیا، جب کہ جنگی طیاروں کی بمباری سے متعدد باغی ہلاک ہوگئے۔
خانہ جنگی کے شکار شام میں فوج اور باغيوں ميں گھمسان کی لڑائی جاری ہے، باغی فوج پر تابڑ توڑ حملے کررہے ہيں۔ دمشق کے مشرقی علاقے ميں لڑائی کے دوران باغيوں نے فوج کا ٹينک تباہ کرديا۔
باغيوں کی بمباری سے سيمنٹ فيکٹری ميں موجود فوج کا اسلحہ خانہ بھی مٹی کا ڈھير بن گيا۔ شامی فضائيہ نے ڈيرا اور ادليب ميں باغيوں کے ٹھکانوں پر بم برسائے، جس ميں متعدد باغی ہلاک اور موٹر سائيکليں تباہ ہوگئيں۔ شام ميں فوج اور باغيوں کي جھڑپوں ميں ڈيڑھ لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہيں۔ سماء
اور
میں
کا
نے
registered
اسلام آباد
کر
دیا
mosques
mistake
تبولا
Tabool ads will show in this div