وکیل آپے سے باہر:ٹریفک اہلکار کوسرعام گالیاں

کراچی میں ایک بار پھر وکیل گردی دیکھنے میں آئی۔ میٹرو پول کے علاقے میں گاڑی سے فینسی نمبر پلیٹ اتارنے پر وکیل نے آپے سے باہر ہوکر ٹریفک اہلکار کو سرعام گالیاں دے ڈالیں۔

TRAFFIC POLICE

lawyer

ABUSE

Tabool ads will show in this div