وہ وقت دور نہیں جب پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا، نجم سیٹھی

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا وہ وقت دور نہیں جب پورا کا پورا پی ایس ایل پاکستان کے اپنے گراؤنڈز پر کھیلا جائے گا۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے

najam Sethi

PSL 3

Tabool ads will show in this div