کراچی : گولیمار میں پولیس مقابلہ، بس میں لوٹ مارکرنیوالا ایک ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار

اسٹاف رپورٹ


کراچی : کراچی کے علاقے گولیمار میں بس میں لوٹ مار کرنے والا ایک ڈاکو مبینہ مقابلے میں مارا گیا جبکہ دوسرے کو گرفتار کرلیا گیا۔


پولیس کے مطابق رضویہ سوسائٹی کے علاقے گولیمار میں مسلح ڈاکو بس میں سوار ہوئے اور مسافروں کو یرغمال بناکر لوٹ مار کرنے لگے، اسی دوران مسافروں نے پولیس کو دیکھ کر شور مچادیا۔


پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ اس کے ساتھی کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ سماء

میں

burger

CNIC

Azadi March

ایک

VIP

nobel

experts

seat

outbreak

Tabool ads will show in this div