بھارتی ریاست آسام میں باغیوں کے حملے، 22 مسلمان شہید
اسٹاف رپورٹ
نئی دہلی : بھارتی ریاست آسام میں باغیوں کے حملوں میں 22مسلمان شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں باغیوں نے مسلمان اقلیتی علاقوں کو نشانہ بنایا، آسام کے ضلع بکاس میں آوروں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوئے۔
دوسرا حملہ ضلع کوکرا جھار میں کیا گیا، جہاں 20 سے زائد مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی، واقعے میں 8 مسلمان شہید ہوئے۔
بھارتی حکام کے مطابق باغیوں کے حملے میں جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
ایک اور حملے میں مزید 11 مسلمانوں کو قتل کیا گیا۔سماء
vote
شہید
qualifier
تبولا
Tabool ads will show in this div