علی ظفرکا سرکے بل پش اپس چیلنج؛ویڈیو دیکھیے

پاکستان کے معروف گلوکار، اداکار اور ماڈل علی ظفر نے پی ایس ایل 3 کی افتتاحی تقریب کی ریہرسلز کے دوران کچھ الگ ہی کردکھایا۔ علی ظفر نے سر کے بل پش اپس لگا کر دکھائے اور سب کو متاثرکرڈالا۔ پی ایس ایل 3 کی افتتاحی تقریب کا رنگا رنگ میلہ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آج شام سجے گا۔

ISLAMABAD UNITED

PSL 3

Ali Zafar Instagram

Tabool ads will show in this div