کیا آپ نے کبھی دیکھا ہے موٹر سائیکل پر مندر ؟؟

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
راجھستان : بھارتی ریاست راجستھان میں شہریوں نے موٹر سائیکل مندر بنا ڈالا۔ لوگوں کا ماننا ہے کہ اس مندر میں دعا کرنے کے بعد ان کا سفر محفوظ ہوجاتا ہے۔

نیا زمانہ، نئی سوچ کو لے آیا ہے، بھارت میں ہندوؤں نے موٹر سائیکل کو ہی بھگوان بنا ڈالا۔ جی ہاں راجستھان کے گاؤں میں واقع مندر موٹر سائیکل پر بنا دیا گیا ہے۔ بلٹ راجا نامی موٹر سائیکل پر ہندو ہار پھول اور چڑھاوے چڑھاتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ اس عمل سے لوگوں کا سفر محفوظ ہوجاتا ہے اور انہیں کوئی حادثہ پیش نہیں آتا۔

انیس سو اٹھاسی میں اس موٹر سائیکل پر سوار نوجوان حادثے کا شکار ہوا تھا، جب سے اس مقام پر موٹر سائیکل کا مندر بنا دیا گیا ہے۔ سماء

پاکستان

google

Tabool ads will show in this div