یمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو فرانسیسی سفارت کار ہلاک

اسٹاف رپورٹ
صنعا: یمن کے دارالحکومت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو فرانسیسی سفارت کار ہلاک ہوگئے۔

یمنی انٹیل جنس کے مطابق واقعہ فرانسیسی سفارت خانے کے نزدیک پیش آیا، دونوں سفارت کار گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہورہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے انہیں ہلاک کردیا۔ حکام نے قتل کی واردات میں القائدہ کے ملوث ہونے کا شہبہ ظاہر کیا ہے۔ سماء

MQM

elections

karzai

Tabool ads will show in this div