بھارت میں پارلیمانی انتخابات کا آٹھوں مرحلہ،ووٹنگ جاری

اسٹاف رپورٹ
نئی دہلی : بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات آٹھویں مرحلے میں داخل ہوگئے۔ چھ ریاستوں میں پولنگ جاری ہے، جب کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی انتخابات کا ڈھونگ رچایا جارہا ہے۔

لوک سبھا کے چونسٹھ حلقوں کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ اس مرحلے کے بعد بھارتی پارلیمان کی پانچ سو دو نشستوں پر انتخابی عمل مکمل ہوجائے گا، جب کہ اکتالیس حلقوں میں ووٹ بارہ مئی کو ڈالے جائیں گے۔ مقبوضہ کشمیر میں ڈھونگی الیکشن کا حریت کانفرنس نے مکمل بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ بھارت کے عام انتخابات کے نتائج کا اعلان سولہ مئی کو کیا جائے گا۔ سماء

anniversary

accident

Tabool ads will show in this div