ریاض،دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنیوالےباسٹھ دہشتگردگرفتار

اسٹاف رپورٹ
ریاض : سعودی عرب میں باسٹھ جنگجوؤں کا گروہ پکڑا گیا۔ جنگجو حکومتی اہداف کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق گرفتار جنگجوؤں میں انسٹھ عربی، ایک پاکستانی، ایک یمنی، اور ایک فلسطینی شامل ہے۔ جنگجو گروپ کے شام اور یمن کے انتہا پسندوں سے رابطے تھے۔ گروپ حکومت کے اہم اہداف کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ سماء

ahmadinejad

Tabool ads will show in this div