امریکی کامیڈین بھی کرکٹ کادیوانہ نکلا

دبئی : پاکستان سپر لیگ کے دھوم امریکی کامیڈین بھی کرکٹ کے دیوانے ہوگئے۔ اپنے سوشل اسٹیٹس میں کرکٹ میں مہارت دکھانے کے ساتھ ساتھ پی ایس ایل فرنچائز سے ٹیم میں شامل کرنے کی خواہش بھی کردی۔

امریکی کامیڈین بھی پاکستان سپر لیگ کے دیوانے نکلے۔ جیرمی میکلین نے کرکٹ پر ہاتھ صاف کرنے کا منصوبہ بنایا۔ انھوں نےشارٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر لگادی۔ اتنی فضول شاٹ کہ کرکٹ کے ساتھ ہوا مذاق لیکن اسے بھی بڑا مذاق کرگئے ۔

کامیڈین نے پی ایس ایل فرنچائز میں کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی۔ جیرمی پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت کرتے ہیں اورپاکستان میں پرفارم بھی کرچکے ہیں۔

وہ  اب پی ایس ایل میں پرفارم کرنے کے خواہشمند ہیں۔ سماء

PSL 3

Tabool ads will show in this div