بڑے میاں تو بڑے میاں،چھوٹے میاں سبحان اللہ

نئی دہلی / ٹورنٹو : کینیڈین وزیراعظم ہی نہیں بلکہ ان کے ننھے منے سے صاحبزادے بھی کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ حالیہ دورہ بھارت کے دوران پوری کینیڈین فیملی نے بھارت بھر کو اپنا دیوانہ بنا رکھا۔

بھارت کے دورے پر آئے ہوئے کینڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ننھے صاحبزادے نے بھی اپنے والد کی طرح لاتعداد فینز بنا لئے ہیں۔ ننھے ہیڈریئن کی شرارتیں اور خوبصورتی ٹوئٹر پر ٹرینڈ ہونے لگیں۔ سماء

 

son

CHILD

business

Hadrien

snubbing

cold attitude

cold shoulder

icey attitude

trump son

Tabool ads will show in this div