پنجاب پولیس جعلی مقابلوں میں سب سے آگے؟

پورا ملک راؤ انوار کو روتا ہے لیکن پنجاب پوليس جعلي مقابلوں ميں سب سے آگے ہے۔ سابق ڈي پي او سہيل ظفر چٹھہ پر ساڑھے چار سو سے زائد افراد کو جعلي مقابلوں ميں قتل کرنے کا الزام ہے۔ پروگرام کھرا سچ کے ميزبان مبشر لقمان نے سنسني خيز انکشافات کرديے۔

RAO ANWAR

MUBASHIR LUQMAN

PUNJAB POLICE

Fake Encounter

Khara Sach

Tabool ads will show in this div