بھارت میں لوک سبھاکے انتخابات کے آ ٓخری مرحلے میں ووٹنگ جاری
اسٹاف رپورٹ
نئی دہلی : بھارت میں پارلیمانی انتخابات کا نواں اور آخری مرحلہ شروع ہوگیا۔ اترپردیش، بہار اور مغربی بنگال کے اکتالیس حلقوں میں پولنگ جاری ہے۔
اترپردیش کی اٹھارہ ، بنگال کی سترہ اور بہار کی چھ نشستوں شامل پرساڑھے چھ کروڑ افراد حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ نویں اور آخری مرحلے کا سب سے اہم معرکہ بنارس میں ہورہا ہے۔ جہاں بی جے پی کے نریندرمودی اور عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجری وال مدمقابل ہیں۔ سماء