لکس اسٹائل ایوارڈز : ستارے زمین پر اتر آئے

لاہور : لاہور کے ایکسپو سینٹر میں 17 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب جاری ہے، ماورا حسین، سجل علی، حمزہ علی عباسی، مائرہ خان، صنم سعید، عون علی، میرا سمیت فلمی دنیا کے نامور ستاروں نے شرکت کی۔
لکس اسٹائل ایوارڈز کی کیٹیگریز میں فلم، ٹی وی، میوزک اور فیشن انڈسٹریز شامل ہیں جس میں بہترین خدمات پر ایوارڈز دیئے جائیں گے، تقریب میں ملک کے نامور فنکار، گلوکار، فیشن ڈیزائنر اور تکنیکی شخصیات شریک ہیں۔ سماء
































