خامنہ ای کا دو ٹوک الفاظ میں میزائل پروگرام بند نہ کرنیکافیصلہ
اسٹاف رپورٹ
تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دو ٹوک الفاظ میں میزائل پروگرام محدود کرنےکا مغربی ممالک کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے پاسداران انقلاب کو پیداوار میں اضافے کی ہدایت کی ہے۔
آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں پاسداران انقلاب کی ایروناٹیکل نمائش کا دورہ کیا اور وہاں رکھے طیاروں کامعائنہ کیا۔ بعد میں اپنے خطاب میں انھوں نےکہا کہ مغربی ممالک ایک طرف فوجی ایکشن کی دھمکی دیتے ہیں تو دوسری طرف میزائل پروگرام محدود کرنےکا مطالبہ۔ انھوں نے ایسے مطالبات کو بکواس قراردیتے ہوئے میزائل پیداوار میں تیزی کی ہدایت کی۔ سماء
ای
migrant
تبولا
Tabool ads will show in this div