امریکی ریاست اوہائیو میں طوفان، املاک کو نقصان، متعدد افراد زخمی

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : امریکا کی ریاست اوہائیو میں طوفان آیا اور سب تہس نہس کرگیا، املاک کو ٹھیک ٹھاک نقصان پہنچا، کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے۔

طوفانی آندھی ریاست اوہائیو کی گرین کاؤنٹی کے قریب سے گزری تو رہائشی آبادی کے مکانات توڑ پھوڑ دئیے، ہر طرف ملبہ بکھر گیا، فارم اور باغات اجڑ گئے۔

طوفان کے باعث 4 ہزار کی آبادی میں چند ہی لوگوں کو چھوٹی موٹی چوٹیں آئیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سماء

زخمی

Operation

امریکی

qualifier

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div