لاہور قلندر کا آفیشل سونگ جاری

لاہور / دبئی : پاکستان سپر لیگ میں شامل لاہور قلندر کی ٹیم نے پی ایس ایل کیلئے آفیشل سانگ جاری کردیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندر نے آفیشل سانگ "جیوے جیوے لاہور قلندر" کے ٹائٹل سے نیا گانا جاری کیا ہے۔ گانے کو فرنچائز کے مالک رانا فواد نے تحریر اور اپنی ہی اپنی میں گایا ہے۔

گزشتہ دونوں ٹورنامنٹس میں آخری نمبر پر آنے والی یہ ٹیم اس دفعہ برینڈن میک کولم ، عمر اکمل اور فخر زمان سے جیسے بھاری بھرکم کھلاڑیوں سے لسی ہے۔

ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کے مستفیض الرحمٰن پانچ میچوں میں دستیاب ہیں۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اینجلو میتھیوز کو این او سی جاری نہیں کیا جس کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے اینٹن ڈیوسچ کو شامل کیا گیا ہے۔ سماء

lahore qalandars

PSL 3

PSL18

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div