عمران کی شادی، سوشل میڈیا پر تعریفوں کے ساتھ طنز بھی جاری

کراچی : عمران خان کی تيسری شادی سوشل ميڈيا پر بھی زير بحث رہی، تعريفيں تو بہت ہوئيں مگر صارفين مذاق اڑانا بھی نہ بھولے۔

کوئی تعریف کررہا ہے، کوئی مذاق اڑا رہا ہے، تيسری شادی تو بہت لوگ کرتے ہيں تو پھر عمران خان کی تيسری شادی پر زيربحث کیوں؟۔

ٹوئٹر پر پيغام ميں ارم احمد نے کچھ يوں اظہار کيا کہ کہ بلی میری اکیلی ہے نے مگر عمران خان تيسری بار شادی کرلی۔

فرحان لکھتے ہيں يہ ہے نيا پاکستان۔ شانزے خان نے لکھا پہلے کيپ، پھر دوپٹہ اور اب نقاب۔ سماء

PTI

IMRAN KHAN

mushahid ullah

3rd Marriage

bushra maneka

mubarakimrankhan

mubarak imran khan

Maryam Aftab

Tabool ads will show in this div