پی ایس ایل 3 کا میلہ سجنے کو تیار، کل ٹرافی کی رونمائی ہوگی
دبئی : پاکستان کرکٹ کا سپر ميلہ بس شروع ہونے کو، ٹرافی کی رونمائی کل ہوگی۔
کرکٹ کی رنگینیاں دھواں دھار مقابلے، پی ایس ایل 3 میلے کی تیاریاں عروج پر ہیں، بس 2 دن بعد دے دھنا دھن ہوگا، اسلام آباد یونائیٹڈ کے شیر دبئی پہنچ گئے۔
پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی دبئی میں ڈیرے ڈال دیئے، غیرملکی کوچز اور کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے موجودہ اور سابق ڈائریکٹر کرکٹ بھی ایک ساتھ ہیں، کوچ نے جیت کا پلان فائنل کرلیا۔ سماء
lahore qalandars
PESHAWAR ZALMI
KARACHI KINGS
Multan Sultan
PSL3
United
Gladiators
تبولا
Tabool ads will show in this div