عمران خان کی شادی پر پشاور میں خوشیاں

پشاور : پشاور کے شہری بھی عمران خان کی تيسری شادی پر خوش ہيں، اب تو ان کے وليمے کا انتظار ہے۔

عمران خان کی تيسری شادی کی افواہوں نے سال کے آغاز سے ہی سر اٹھانا شروع کر ديا تھا، پشاوريوں کو بھی رہا نئی بھابھی کا خوب انتظار، نکاح کی تصاوير منظر عام پر آنے سے خوش شہريوں نے پی ٹی آئی چیف کو مبارکباد کے ساتھ شادی کی کاميابی کیلئے دعائيں بھی ديں۔

پشاوری دعاگو ہيں کہ بھابھی کے آنے کے بعد عمران خان سياست اور ملک کی ترقی پر يکسوئی سے کام کرسکيں۔ عمران خان کے چاہنے والوں کی خواہش ہے کہ وہ دعوت وليمہ بڑے پيمانے پر منعقد کريں۔ سماء

PTI

IMRAN KHAN

mushahid ullah

3rd Marriage

bushra maneka

mubarakimrankhan

mubarak imran khan

Punjab Assembly. Lahore

Tabool ads will show in this div