عمران خان کی تیسری شادی، پارلیمنٹیرین کی دلچسپ رائے
عمران خان کی تيسری شادی کا چرچا ہر طرف ہے، کوئی دعا دے رہا ہے تو کوئی خان صاحب کو يہ شادی انجام تک پہنچانے کا مشورہ دے رہا ہے، پنجاب اسمبلی کے اراکين کی رائے جانتے ہيں ضياء الرحمان کی اس رپورٹ میں۔