برطانوی شاہی خاندان کی بہو کی تلاشی اور ریالٹی شوکا اہتمام

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


لندن : برطانوی شہزادہ ولیئم کی شادی کے بعد شاہی خاندان کی دوسری بہو کی تلاش بھی شروع ہوگئی ہے۔
 
برطانوی شاہی خاندان کی مشکل آسان کرنے کے لیے امریکی ٹی وی نے کیا ہے، ریالٹی شو کا اہتمام جس میں ڈھونڈی جائیگی شہزادہ ہیری کی شریک حیات۔

ریالٹی شو میں شہزادہ ہیری کے مشابہہ ہیرو کو کاسٹ کیا گیا ہے، جسے پانچ ہفتوں میں بارہ میں سے کسی ایک لڑکی کے انتخاب کا ٹاسک دیا گیا ہے۔
اس دوران شاہی خاندان کی بہو بننے کی خواہش مند لڑکیوں کو بھی شہزادے کو متاثر کرنا ہوگا۔

یہ ہوگا تو ایک ریالٹی شو لیکن شاہی خاندان چاہے تو اس کی مدد سے شہزادہ ہیری کی مشکل بھی آسان کی جاسکتی ہے۔ سماء

Pakistan Army

Tabool ads will show in this div