شام : قصبہ ملیحہ میں فوج اور باغیوں میں شدید جھڑپیں، کئی عمارتیں تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ

اسٹاف رپورٹ

دمشق : شام کے قصبہ ملیحہ میں فوج اور باغيوں کے درميان زبردست جھڑپيں ہوئیں، علاقہ ملبے کا ڈھیر بن گيا، سیکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

دمشق کے قریبی قصبے میں جاری جھڑپوں ميں بھاری ہتھياروں کا استعمال کيا گيا، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئيں۔

ذرائع کے مطابق سرکاری فوج نے زمین سے زمین پر مار کرنیوالے میزائل بھی داغے،جھڑپوں ميں سيکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ سماء

registered

style

hair

mistake

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div