تھائی فوج کا وزارت دفاع اور خارجہ سمیت اہم عمارتوں پرقبضہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


بینکاک : تھائی لینڈ میں فوج نے حکومت کے گھر بھیجنے کے بعد اب اہم سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرکے انہیں زیراثر لے لیا ہے۔

دارالحکومت بنکاک میں تھائی افواج آئین معطل کرنے کے بعد وزارت دفاع اور خارجہ سمیت کئی اہم سرکاری عمارتوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔ دوسری جانب ملک میں موجود تمام ریڈیو اور ٹی وی اسٹیشنز کو فوج کی اجازت سے خبریں اور مواد نشر کرنے کا پابند بنا دیا گیا ہے۔ سماء

registered

Army Public School

خارجہ

Tabool ads will show in this div