صرف چھکے چوکے کامیابی کی ضمانت نہیں

اسلام آباد يونائيٹڈ ٹيم کے کپتان ليجنڈ کرکٹر مصباح الحق کہتے ہيں صرف چھکے چوکے کاميابي کي ضمانت نہيں ہيں ۔ رنز بھي کاميابي کے ليے ضروري ہوتے ہيں۔ پي ايس ايل تھري ميں نئے لڑکے وقار يونس سے بہت کچھ سيکھيں گے ۔ کوچنگ کے بارے ميں بھي سوچوں گا ۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

ISLAMABAD UNITED

PSL 3

Tabool ads will show in this div