پی ایس ایل :کرکٹ کے روشن ستارے دبئی پہنچنا شروع

دبئی: پاکستان سپر ليگ کے تيسرے ايڈيشن کا آغاز بائيس فروري کو ہورہا ہے. ٹيميں دبئي پہنچ گئيں جبکہ غير ملکي کھلاڑيوں کي آمد جاري ہے۔

دنيائے کرکٹ کے بڑے نام اورپاکستان کے روشن ستارے اماراتي صحراؤں ميں چھکے چوکوں کي برسات شروع کرنے کو ہیں۔

پاکستان سپرلیگ سیزن 3 کے لیے غير ملکي کھلاڑي دبئي پہنچنا شروع ہو گئے۔ ايونٹ ميں شريک تمام چھ ٹيموں کي نظريں ٹائٹل پر ہیں

اسلام آباد يونائيٹڈ ملتان سلطانز کے خلاف کل پريکٹس ميچ کھيلے گي جبکہ پی ایس ایل کا پہلا ميچ بائيس فروري کو پشاور زلمي اور ملتان سلطانز کے درميان کھيلا جائے گا۔

PSL3

star cricketers arrival

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div