کوہاٹ میں زیر تعمیر گیٹ گرنے سے 6 مزدور جاں بحق

کوہاٹ : ایف آر کوہاٹ میں زير تعمیر گیٹ گرنے سے 6 مزدور جان سے گئے جبکہ 2 مزدوروں کو زخمی حالت ميں اسپتال منتقل کرديا گيا۔

ایف آر کوہاٹ کے علاقے جواکی میں زیرتعمیر گيٹ گرنے سے 6 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، علاقہ مکينوں کا کہنا ہے حادثہ ناقص مٹیریل کے باعث پيش آيا۔

پولٹیکل ایجنٹ ایف آر کوہاٹ نے واقعے کی انکوائری کے احکامات جاری کردیئے۔ غمزدہ لواحقين حکومت سے انصاف کے طلبگار ہيں۔ سماء

Kohat

Site

Tabool ads will show in this div