تھائی لینڈ،فوجی اقتدارکیخلاف عوام سڑکوں پر،احتجاج ومظاہرے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


بینکاک : تھائی لینڈ میں عوام آمریت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں، فوجی اقتدار کے خلاف نعرے ہیں، پولیس سے جھڑپیں ہیں، مظاہرے ہیں۔

تھائی لینڈ میں آمریت اقتدارمیں آئی اور عوام سڑکوں پر آگئے، مطالبہ ایک تھا کہ فوج فوری طور پر اقتدار چھوڑدے اور ملک کو جمہوریت کے سپرد کردے۔

فوج مظاہرین کے آڑے آگئی، خوب کھنچا تانی ہوئی، فوج نے مظاہرین کو زدوکوب کیا۔ مطاہرین بہت دیرتک ڈٹے رہے اور آمریت کے خلاف جدو جہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے رہے۔ سماء

ODIs