پی ایس ایل:پشاورزلمی کے آفیشل گانے کا ٹیزرجاری

پی ایس ایل سیزن 2 کی چیمپئن پشاور زلمی نے سیزن 3 کے لیے اپنے آفیشل گانے کا پہلا ٹیزرجاری کردیا ہے۔
پشاور زلمی کا آفیشل سانگ راک بینڈ ’’کال‘‘ نے گایا ہے جس میں کھلاڑیوں کے علاوہ ٹیم کے برانڈ ایمبیسڈرزاداکار حمزہ علی عباسی اور ماہرہ خان بھی نظر آئیں گے۔
پاکستان سپرلیگ سیزن 3 میں پشاور زلمی اپنا پہلا میچ ملتان سلطان کے خلاف دبئی میں کھیلے گی۔
PESHAWAR ZALMI
PSL3
تبولا
Tabool ads will show in this div