نواز مودی ملاقات،پاکستانی وزیراعظم حیدرآباد ہاؤس پہنچ گئے
ویب ایڈیٹر:
نئی دہلی : بھارت کے نومنتخب وزیراعظم اور نواز شریف کے درمیان آج تاریخی ملاقات نئی دہلی میں ہونے جا رہی ہے، پاکستانی وزیراعظم، بھارتی ہم منصب سے ملاقات کیلئے حیدرآباد ہاؤس پہنچ گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور نریندر مودی کی ملاقات حیدرآباد ہاؤس میں ہوگی، دونوں رہنماؤں کی ملاقات35منٹ تک جاری رہےگی۔ سماء
eid
killings
ceo
rocket
تبولا
Tabool ads will show in this div