شام : دمشق اور درعا پر سرکاری فوج کی بمباری، عمارتیں تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ

اسٹاف رپورٹ

دمشق : شام میں بشار الاسد کی فوج نے دمشق اور درعا میں فضائی بمباری سے تباہی مچادی، درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے شام میں سرکاری فوج نے دارالحکومت دمشق اور درعا شہر پر فضائی بمباری کی جس میں کئی عمارتیں مٹی میں مل گئیں، کتنے افراد جان سے گئے کوئی شمار نہیں، درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سماء

 

registered

style

mistake

chandio

Tabool ads will show in this div