شام میں ہونیوالاخودکش دھماکاامریکی شہری نےکیا،امریکا کی تصدیق

اسٹاف رپورٹ


واشنگٹن : امریکی دفتر خارجہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں ہونے والا ایک خود کش دھماکا امریکی نے کیا تھا۔

دفتر خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے پریس کانفرنس کے دوران تصدیق کی ہے کہ شام کے صوبے ادلیب میں پچیس دسمبر کو ہونے والا خودکش دھماکا ایک امریکی نے کیا، جسے ابوحریرا ال امریکی کے نام سے شناخت کیا گیا ہے۔ یہ شخص امریکی شہری تھا اور صدر بشارا لااسد کے خلاف لڑنے کیلئے شام گیا تھا۔ سماء

Musharraf

german

mistake

Tabool ads will show in this div