شرارتی نٹ کھٹ پانڈہ کی ساتھی کو ٹکر

 

بیجنگ : چین میں شرارتی پانڈے نے ساتھی کو ٹکر مار کر بے حال کردیا۔

   

چین کے شرارتی پانڈے نے اکھاڑے کا ماحول بنا لیا، ساتھی پانڈے کو ٹکر مار کر چت کردیا، جسے دیکھنے والےخوب محظوظ ہوئے۔

چین کے چڑیا گھر میں شرارتی پانڈے نے اکھاڑے کا ماحول بنا لیا اوراپنی دُھن میں مصروف دوسرے پانڈے کو جاکر سر سے زوردار ٹکر ماردی۔ ذیل میں پانڈے کی دیگر کچھ مختلف ویڈیوز بھی شیئر کی جا رہی ہیں۔ سماء

   

CHINA

ANIMAL

fighting

BABY

INTERESTING

cubs

playing

sleepy

headbutt

Tabool ads will show in this div