ملزم کو اسی جگہ سزا دی جائے جہاں اس نے زینب کو قتل کیا
قصور : قصور : ننھی زینب کی والدہ نے فریاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاتل کو سرعام سزا ہوني چاہيے، چيف جسٹس ثاقب نثار کی بہت مشکور ہوں، ملزم کو اسي جگہ سزا دي جائے، جہاں اس نے زينب کو قتل کيا۔ والدہ نے آہیں بھرتے اور آنسوؤں کے ساتھ بولا کہ ملزم کو بھی اسی درد اور تکلیف دی جائے جو اس نے میری معصوم ننھی سی بچی کو دی۔ والدہ کا مزید کیا کہنا تھا؟ دیکھیں یہ ویڈیو ۔ سماء