زینب کے سفاک قاتل کو سرعام سزائے موت دی جائے،والد

لاہور : مقتولہ ننھی پری زینب کے والد نے حکام اور عدالت سے فریاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفاک قاتل کو عبرت ناک سزا دیتے ہوئے سر عام سزائے موت دی جائے، تاکہ پوری قوم اور ملک اس کی سزا کو دیکھ سکے۔  زینب کے والد کا مزید کہنا تھا کہ چيف جسٹس ثاقب نثار کا بہت مشکور ہوں ، ان کي وجہ سے اتني تيزي سے ٹرائل ہوا۔  ویڈیو دیکھیں ۔ سماء

KOT LAKHPAT JAIL

SERIAL KILLER

Justice for Zainab

kasur incident

zainab murder case

Justice4Zainab

imran ali

Shahid Masood

Tabool ads will show in this div