ڈاکٹر فاروق ستار کی پیشکش پر مشاورت ہوگی، رکن رابطہ کمیٹی

ایم کیو رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق کہتے ہیں کہ ڈاکٹر فاروق ستار کی پیشکش پر رابطہ کمیٹی مشاورت کرے گی، سینیٹ کی سیٹوں کا کوئی مسئلہ نہیں تھا، قوم کو متحد رکھنے کی اپیل کرتے رہے، ایم کیو ایم پاکستان اصولوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

SENATE

rabita committee

coordination committee

Dr. Farooq Sattar

Amin ul haq

Kamran Tissori

Tabool ads will show in this div