فاروق ستارکوسنگل آؤٹ نہیں کرسکتے،خواجہ اظہار

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارالحسن نے کہاہےکہ فاروق ستار سے بات چیت جاری ہے،انھیں سنگل آؤٹ نہیں کرسکتے۔

کراچی میں سماءسے بات کرتےہوئے خواجہ اظہار الحسن نےکہاکہ فاروق ستار سے مذاکرات جاری ہیں۔ کسی دیگر لوگوں سے بھی بات چیت جاری ہے۔ انھوں نے کہاکہ ایک بار پھرملیں گے،پارٹی کومضبوط کریں اور اور گلے ملیں گے۔

خواجہ اظہار کا کہناتھاکہ سینیٹ کے ٹکٹ کے حوالےسے فاروق ستار رضامندبھی ہیں۔ انھوں نے مزید کہاکہ فاروق ستار کی رضامندی کےساتھ ہی سینیٹ کے ٹکٹ کےمعاملات طے ہونگے۔ سماء

FAROOQ SATTAR

Khawaja izhar ul hasan

Tabool ads will show in this div