بارود و خون کی بو میں رچے شام میں صدارتی انتخابات

اسٹاف رپورٹ


دمشق : شام میں جنگ کے ساتھ ساتھ انتخابات بھی شروع ہوگئے، شام میں نیا صدر چننے کے لیے پولنگ جاری ہے۔ شام میں جنگ اور خوف و دہشت کے سائے میں صدارتی انتخابات آج ہوں گے۔ صدر بشار الاسد سمیت تین امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

شام کے صدارتی انتخابات میں ایک کروڑ اٹھاون لاکھ افراد حق رائے دہی استعمال کریں گے، جس کے لیے ملک بھر میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ الیکشن میں بشار الاسد، ماہر الحجار اور حسان النوری کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

عالمی تجزیہ کاروں نے انتخابات کے انعقاد پر کڑی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک ایے وقت میں انتخابات ہو رہے ہیں جب ملک میں خانہ جنگی اور لاکھوں ووٹر دربدر ہیں۔ سماء

میں

کی

mistake

phc

Tabool ads will show in this div