تکلیف دہ بیماری میں مبتلا خاندان امداد کامستحق

پشاور:ايک ہي خاندان کے آٹھ افراد تکلیف دہ بیماری میں مبتلاہیں۔ متاثرہ خاندان بچوں کے علاج اوراحساس محرومي سے چھٹکارادلانے کےلئے امداد کے منتظرہیں۔

پشاور کے رہائشي پطرس يوسف کےخاندان کے آٹھ افراد سننے اور بولنے کي صلاحيت سے محروم ہيں ۔

ڈاکٹرز کے مطابق بچيوں کا علاج آپريشن کے ذريعے ممکن ہے۔خاموش گھرانے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اپني اولاد کے لئے تو کچھ  نہ کر سکا۔ یہ چاہتا ہوں کہ پوتيوں کو کوئي مسيحا مل جائے۔

کلاس فور سے تعلق رکھنے والا يہ مفلوک الحال خاندان بمشکل اپني گزر اوقات کرتا ہے۔ سماء

HEALTH

deaf and dumb

Tabool ads will show in this div