سعودیہ میں مقامی عازمین کا اندراج آئن لائن کرنیکی ہدایت

اسٹاف رپورٹ


ریاض : سعودی عرب میں حکومت نے داخلی عازمین حج کی رجسٹریشن آن لائن کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

سعودی وزارت حج کے مطابق داخلی عازمین کے لیے معلمین کا انتخاب پہلی بار حکومت کی جانب سے کیا جائے گا۔ 53 کمپنیاں سستے حج پیکیج پر 41 ہزار مقامی عازمین کو حج کروائیں گی جن میں سے 204 کمپنیوں کو خیموں کی جگہ بھی الاٹ کردی گئی ہے۔

سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ اس سال بھی ای سسٹم کے ذریعے حج کمپنیوں کی کارکردگی پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔ سماء

appeal

frozen

tours

Tabool ads will show in this div