فاروق ستارسے راہیں جدا کرنے کے بعد رابطہ کمیٹی کی پہلی آزمائش

فاروق ستار سے راہيں جدا کرنے کے بعد ایم کیو ایم رابطہ کميٹي کي پہلي آزمائش شروع ہونے کو ہے۔ گلشن اقبال ميں جنرل ورکرز اجلاس آج ہوگا۔ايک جانب عدم اعتماد ہے تو دوسري جانب ڈپلوميسي، ادھر پي آئي بي والوں نے بھي۔انٹرا پارٹي اليکشن کي تيارياں تيز کردي ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ

rabta committee

FAROOQ SATTAR

General Workers Meeting

Tabool ads will show in this div