کینیڈا، تین اہلکار کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
اسٹاف رپورٹ
اوٹاوا: کینڈا میں گزشتہ روز فائرنگ کرکے تین پولیس اہلکاروں کے ہلاک کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
کینڈین پولیس کے مطابق مبینہ ملزم کی عمر چوبیس سال ہے جسے جسٹن نامی شخص کو مونکٹن میں واقع اس کے گھر سے حراست میں لیا گیا۔ ملزم کے پاس سے دو پسٹل اور چاقو برآمد ہوئے۔ سماء