ڈی ڈے کی تلخ یادیں، فرانس میں تقریبات کا انعقاد

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


پیرس : فرانس کے شہر نورمنڈی میں دوسری جنگ عظیم کی یادگار پر ملکہ برطانیہ اور صدر اوباما سمیت کئی رہنما جمع ہو گئے۔

تقریب میں شریک بینڈ باجوں کے ساتھ عالمی رہنماؤں کا استقبال فرانس کے شہر نورمنڈی میں کیا گیا، جہاں ستر سال پہلے دوسری عالمی جنگ کے دوران اتحادی فوجیں جرمنی کا قبضہ چھڑانے اتری تھیں۔ ہٹلر کے خلاف اتحادیوں کی اس کامیابی پر سالانہ ڈی ڈے کی تقریب ہوئی۔

ملکہ برطانیہ، امریکا، روس، فرانس اور دیگر مغربی ممالک کے سربراہان نے شرکت کی اور یادگار پر حاضری دی۔ اس موقع پر ڈی ڈے کے تاریخی واقعات کو بھی دوہرایا گیا۔ معمر فوجیوں نے مارچ پاسٹ کیا اور فضا میں جنگی طیاروں کی پروازوں نے تقریب یادگار بنا دی۔ سماء

میں

کی

کا

ڈی

islamic

shane

Tabool ads will show in this div