عامر خان نے فاروق ستار کو جعلساز قرار دیدیا

فاروق ستار کا اعتراف اور معافی اپنی جگہ لیکن ايم کيو ايم رہنما عامر خان نے فاروق ستار کو دھوکا دہی اور جعل سازی کا مرتکب قرار دے دیا۔ سماء کے پروگرام آواز میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو میں عامر خان نے واضح کیا کہ رابطہ کميٹي کا حتمي فيصلہ ہے کہ کامران ٹيسوري کے معاملے پر لچک نہيں دکھائيں گے، فاروق ستار ضد چھوڑ ديں۔

rabita committee

FAROOQ SATTAR

program Awaz

Tabool ads will show in this div