کراچی میں اے ایس ایف کیمپ حملہ بھی عالمی میڈیا پر نمایاں

اسٹاف رپورٹ

کراچی : کراچی ایئر پورٹ حملے کے بعد اے ایس ایف کیمپ پر ہونے والا حملہ بھی عالمی میڈیا کی خبروں میں صف اول کی خبر بن گیا۔

اے ایس کیمپ حملہ رپورٹ کرتے ہوئے بی بی سی نے کہا کہ یوں لگتا ہے کہ دہشتگردوں کا ہدف ایئرپورٹ میں بنا سیکیورٹی فورسز کا ہاسٹل تھا۔

الجزیرہ نے خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ طالبان تقسیم کے بعد اپنی قوت کا اظہار کرنے کیلئے اس طرح کی کارروائیاں کررہے ہیں۔

امریکی ٹی وی سی این این نے بھی 2 روز کے اندر ہونیوالے دوسرے حملے پر تبصرہ کیا، سی این این کے مطابق ایئر پورٹ سیکیورٹی فورسز کی تنصیبات پر ہونیوالا حملہ طالبان کی جانب سے دی دھمکی کی سنجیدہ نوعیت ظاہر کرتا ہے۔ سماء

burger

ایس

Murder

CII

twins

ایف

warne

میڈیا

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div