مختصرفارمیٹ کی کرکٹ نےچیف سلیکٹرکوپریشان کردیا

لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق پی ایس ایل کو اچھا ایونٹ سمجھتے ہیں لیکن ڈومیسٹک کرکٹ میں بہت زیادہ مختصرفارمیٹس کے میچوں سے پریشان ہیں۔

لاہورمیں میڈیاسے بات کرتےہوئے انضمام الحق نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ فرسٹ کلاس کرکٹ ہونی چاہئے۔ چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم نے کہاکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ بہت زیادہ ہوگئی ہے۔

انھوں نے کہاکہ کرکٹرز بڑے فارمیٹس زیادہ کھیلیں،  پی ایس ایل کو اچھا ایونٹ سمجھتے ہیں لیکن ڈومیسٹک کرکٹ میں بہت زیادہ مختصرفارمیٹس کے میچوں سے پریشان ہیں۔  سماء

PSL 3

Tabool ads will show in this div