فاروق ستار کی نئی سیاسی چال

کراچی : ايم کيو ايم کے 2 گروپوں ميں اختيارات کی کھينچا تانی جاری ہے، بہادرآباد گروپ نے 16 فروری کو ورکرز اجلاس کا اعلان کيا تو فاروق ستار نے انٹرا پارٹی اليکشن کی تاريخ ہی تبديل کردی۔

رابطہ کميٹی نے بجلی گرائی تو فاروق ستار نے کارکنوں کو آواز لگائی، سربراہی کا ووٹ لينے کيلئے انٹرا پارٹی اليکشن کا اعلان کرديا، بہادرآباد والوں نے بھی مقابلے سے پہلے نتائج دينے کی ٹھان لی۔

فاروق ستار نے بھی چل دی ايک اور چال، انٹرا پارٹی اليکشن کی بھرپور تياری کیلئے نئی تاريخ کا اعلان کرديا، 18 فروری کو پی آئی بی ميں اکھاڑا لگے گا۔ سماء

Politics

rabita committee

FAROOQ SATTAR

khalid maqbool siddiqui

Tabool ads will show in this div