اسپین : عراقی تنظیم کیلئے جنگجو بھرتی کرنیکے الزام میں 8 افراد گرفتار

اسٹاف رپورٹ

میڈرڈ : اسپین میں عراقی جنگجوؤں کی تنظیم کیلئے بھرتی کرنے کے الزام میں 8 مشتبہ افراد گرفتار کرلئے گئے۔

ہسپانوی پولیس نے خفیہ اطلاع پر میڈرڈ میں کارروائی کی اور ایک عمارت میں قائم خفیہ سیل پر چھاپہ مار کر 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں خفیہ سیل کا سربراہ بھی شامل تھا جو گوانتاناموبے میں بھی قید کاٹ چکا ہے۔ سماء

Azadi March

century

kabaddi

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div